رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دو ہزار سے زیادہ سزا یافتہ لوگوں کی سزائيں معاف یا کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
2 اکتوبر 2023
بعض اہل عرفان و سلوک یہ مانتے ہیں کہ ماہ ربیع الاول حیات و زندگی کی بہار ہے۔ کیونکہ اس مہینے میں پیغمبر ختمی مرتبت اور اسی طرح آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔ پیغمبر کی ولادت ان برکتوں کا نقطہ آغاز ہے جو اللہ نے بشریت کے لئے مقدر فرمائی ہیں۔ امام خامنہ ای
25 ستمبر 2023