مرحومہ دباغ اس سہ رکنی وفد میں شامل تھیں جو تہران سے امام خمینی کا پیغام گورباچوف کے لیے لے کر گيا تھا۔ سرگرمیوں کے اس عظیم دائرے کو دیکھ رہے ہیں؟ وہ سن رسیدہ اور ضعیف ہو گئي تھیں لیکن کام کر رہی تھیں۔ یہ اسلامی عورت ہے۔ امام خامنہ ای
9 اکتوبر 2023
محترمہ مرضیہ دباغ ان افراد میں سے ایک ہیں جو اسلامی معاشرے میں عورت کے حقیقی رجحان کی عکاسی کر سکتی ہیں۔ انقلاب سے پہلے کی ان خاتون کی جدوجہد، پھر جنگ کے علاقوں میں جانا اور گوریلا جنگ کے سپاہی کی طرح کام کرنا، پھر پیرس میں امام خمینی کی خدمت میں پہنچنا۔ محترمہ دباغ اس سہ رکنی وفد میں شامل تھیں جو تہران سے امام خمینی کا پیغام ماسکو میں گورباچوف کے لیے لے کر گيا تھا۔ امام خامنہ ای
9 اکتوبر 2023