اگر امریکہ کی مدد نہ ہوتی اور نہ ہو تو طے ہے کہ صیہونی حکومت چند دن کے اندر مفلوج ہو جائے گی۔ امام خامنہ ای
10 نومبر 2023
غزہ کے عوام نے اپنے صبر و ضبط سے پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا۔ یہاں تک کہ خود مغربی ممالک میں، برطانیہ، فرانس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں عوام کا سیلاب نکلتا ہے اور اسرائیل کے خلاف اور امریکی حکومت کے خلاف نعرے لگاتا ہے۔ دنیا میں یہ لوگ بے عزت ہو گئے۔ امام خامنہ ای
8 نومبر 2023
اگر امریکہ کی حمایت نہ ہوتی، اگر امریکہ کی طرف سے اسلحہ جاتی مدد نہ ملتی تو صیہونی حکومت پہلے ہفتے میں ہی ختم ہو جاتی، سرنگوں ہو جاتی۔ امام خامنہ ای
5 نومبر 2023
دنیائے اسلام یہ نہ بھولے کہ اس اہم اور فیصلہ کن مسئلے میں اسلام کے مقابل، ایک مسلم قوم کے مقابل، مظلوم فلسطین کے مقابل جو کھڑا ہوا ہے وہ امریکہ ہے، فرانس ہے، برطانیہ ہے۔ امام خامنہ ای
2 نومبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد اور اسکولی و یونیورسٹی طلبہ کے قومی دن چار نومبر کی مناسبت سے اپنے خطاب میں ملت ایران اور اسلامی جمہوریہ سے عالمی استکبار کی دشمنی کے اسباب اور پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ 1 نومبر 2023 کو اپنے اس خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں اور اس پر عالمی سطح پر آنے والے رد عمل کا جائزہ لیا اور عالم اسلام کی ذمہ داریوں کی نشاندہی کی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
1 نومبر 2023
آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔ امام خامنہ ای
1 نومبر 2023
میدان (جنگ) غزہ و اسرائیل کے درمیان (جنگ) کا میدان نہیں، حق و باطل (کے درمیان جنگ) کا میدان ہے۔ میدان استکبار اور ایمان (کے بیچ مقابلے) کا میدان ہے۔ امام خامنہ ای
1 نومبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح ہزاروں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات میں ملت ایران کے خلاف امریکہ کی دیرینہ دشمنی کی وجوہات کی نشاندہی کی اور غزہ میں صیہونیوں اور امریکیوں کے ہاتھوں رونما ہونے والے انسانی المیے کو تاریخ میں عدیم المثال قرار دیا۔
1 نومبر 2023
یہ جنگ غزہ اور اسرائیل کی جنگ نہیں حق و باطل کی جنگ ہے، استکبار و ایمان کی جنگ ہے۔ امام خامنہ ای
1 نومبر 2023
استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور اسکولی طلبہ کے دن کی مناسبت سے ملک کے طلبہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات 1 نومبر 2023
1 نومبر 2023
حسینیہ امام خمینی میں ہزاروں کی تعداد میں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات کے لئے رہبر انقلاب کی آمد کا لمحہ 1 نومبر 2023
1 نومبر 2023
ایران کے اسکولی طلبہ کے خط کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 'اربعین کی پیادہ روی' سے متعلق چند سفارشات کیں۔
2 ستمبر 2023