رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی شہید شیخ احمد یاسین کی ملاقات کی کچھ جھلکیاں
امام خامنہ ای
عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ اس اہم خطاب کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔