رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کی تازہ ترین ایجادات کی نمائش گاہ کے معائنے کے بعد اپنے خطاب میں سائنسی پیشرفت و ایجادات اور نئی ریسرچ کے بارے میں اہم ہدایات دیں۔ 19 نومبر 2023 کو عاشورہ یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا بھی جائزہ لیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
22 نومبر 2023
اقوام اپنے اجتماعات اور مظاہرے جاری رکھیں اور ملت فلسطین کی مظلومیت کو فراموش نہ ہونے دیں۔ امام خامنہ ای
20 نومبر 2023
امریکا کے صدر، جرمنی کے چانسلر، فرانس کے صدر اور برطانیہ کے وزیر اعظم، یہ سب کے سب نسل پرستی کو مانتے ہیں اور نسل پرستی کی کسی بھی طرح سے مخالفت نہیں کرتے ہیں۔ امام خامنہ ای
19 نومبر 2023
ایرانی افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج اتوار 19 نومبر کی صبح 'عاشورا' ایرواسپیس سائنسز یونیورسٹی پہنچ کر ڈیڑھ گھنٹے تک سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نمائش گاہ میں سپاہ کی ایرواسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔
19 نومبر 2023
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ کیا اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔ 19 نومبر 2023
19 نومبر 2023