غزہ کا المیہ اتنا بڑا ہے کہ عالمی رائے عامہ کے سامنے صیہونی حکومت کی حقیقت بے نقاب ہو گئی، اسے چھپانا ممکن نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
6 دسمبر 2023
کیوبا کا انقلاب اور جناب فیڈل کیسٹرو کی شخصیت، اسلامی انقلاب کے کامیاب ہونے سے قبل سے ہی ایران کے انقلابیوں کے لئے خاص کشش رکھتی تھی اور اس کی وجہ ان کے انقلابی موقف کی سچائی تھی۔ امام خامنہ ای
4 دسمبر 2023
اقتصادی تعاون کے محور پر امریکہ مخالف ملکوں کا اتحاد اہم عالمی مسائل جیسے مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں مشترکہ اور موثر موقف اپنا سکتا ہے۔ امام خامنہ ای
4 دسمبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام کیوبا کے صدر جناب میگل ڈیاز کینل اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی و معاشی میدان میں پائی جانے والی بے شمار صلاحیتوں اور گنجائشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان صلاحیتوں اور گنجائشوں کو امریکا اور مغرب کی منہ زوریوں کے مقابلے میں یکساں موقف رکھنے والے ممالک کا ایک اتحاد تشکیل دینے کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔
4 دسمبر 2023
کیوبا کے صدر جناب میگل ڈیاز کینل نے اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
4 دسمبر 2023