KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Jul. 31, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: ریفرنڈم

ریفرنڈم؛ مسئلۂ فلسطین کے حل کے لیے شہید خامنہ ای کا ایسا جمہوری حل جسے کم ہی لوگ جانتے ہیں

18 اپریل 2026

پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو "فلسطین پر ریفرنڈم" کتاب تحفے میں دی گئی

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلۂ فلسطین کے حل کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانوں پر مشتمل کتاب "فلسطین پر ریفرنڈم" کا اردو نسخہ پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو پیش کیا۔

7 نومبر 2025

ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو "فلسطین پر ریفرنڈم" کتاب کا اردو نسخہ پیش کیا

ایران کی پارلمینٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر جناب محمد باقر قالیباف نے اپنے دورۂ پاکستان کے موقع پر اس ملک کی سینیٹ کے چیئرمین جناب یوسف رضا گيلانی کو کتاب "فلسطین پر ریفرنڈم" کا اردو نسخہ پیش کیا۔ یہ کتاب مسئلۂ فلسطین کے حل کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانوں پر مشتمل ہے۔

6 نومبر 2025

"فلسطین کا ریفرنڈم" کتاب، مسئلۂ فلسطین کے حل کی ایک بنیادی، عالمی سطح کی قابل قبول اور قابل عمل راہ حل پیش کرتی ہے

بغداد کے بین الاقوامی کتب میلے میں اس وقت "فلسطین کا ریفرنڈم" کتاب کے عربی ترجمے کی رسم اجرا، جو مسئلۂ فلسطین کی راہ حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کے نظریات کے بارے میں ہے عمل میں آئی اور "فلسطین؛ انسانی ضمیر میں" نامی کانفرنس بھی منعقد ہوئی۔

15 ستمبر 2025

بغداد بک فیسٹول میں "فلسطین کا ریفرنڈم" کتاب کی رسم اجرا

اتوار 14 ستمبر کو دارالحکومت بغداد میں منعقد ہونے والے بک فیسٹول میں مسئلۂ فلسطین کے حل کے سلسلے میں رہبر انقلاب کے نظریات پر مشتمل کتاب "فلسطین کا ریفرنڈم" کے عربی ترجمے کی رسم اجراء عمل میں آئی جس میں عراق اور فلسطین کی متعدد اہم شخصیات موجود تھیں۔

14 ستمبر 2025

ریفرنڈم؛ مسئلۂ فلسطین کا واحد حل

فلسطینی قوم کی ہمہ گیر جدوجہد تب تک جاری رہنی چاہیے جب تک وہ لوگ، جنھوں نے فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، فلسطینی قوم کی رائے کے سامنے جھک نہ جائيں۔

14 ستمبر 2025

فلسطینی اور عراقی شخصیات کی موجودگی میں "فلسطین کا ریفرنڈم" کتاب کی رسم اجرا

بغداد کے بین الاقوامی کتب میلے میں اس وقت "فلسطین کا ریفرنڈم" کتاب کے عربی ترجمے کی رسم اجرا، جو مسئلۂ فلسطین کی راہ حل کے بارے میں امام خامنہ ای کے نظریات اور اسی طرح اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز پر مشتمل، ہے عمل میں آئی اور "فلسطین؛ انسانی ضمیر میں" نامی کانفرنس بھی منعقد ہوئی۔

14 ستمبر 2025

بغداد کے بین الاقوامی کتب میلے میں "فلسطین کا ریفرنڈم" کتاب کے عربی ترجمے کی رسم اجرا

14 ستمبر 2025

کتاب "فلسطین کا ریفرنڈم؛ مسئلۂ فلسطین کے بارے میں آیت اللہ خامنہ ای کے نظریات" کا تعارف

14 ستمبر 2025

ریفرنڈم کیوں؟

فلسطینی قوم کی ہمہ گیر جدوجہد جاری رہنی چاہیے تاکہ وہ لوگ، جنھوں نے فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے، فلسطینی قوم کے ووٹوں کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو جائيں۔ امام خامنہ ای 5 جون 2019

14 ستمبر 2025

ایران، فلسطین میں ریفرنڈم کا حامی

ہم کہتے ہیں کہ ہماری رائے وہی ہے جو عوام کی رائے ہے۔ جو حکومت،  فلسطینی عوام کے ووٹوں سے بر سر اقتدار آئے۔  امام خامنہ ای

6 دسمبر 2023

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • Interview with Sayyid Javad Nasrallah
  • The Right Side of History Magazine, No. 24
  • The love of Hussain brings us together
Français
  • Le dôme doré abrite celui qui a été le refuge de la nation
  • À l'instar d'Achoura, il a offert sa petite fille pour l'amour de Dieu
  • Le magazine « Le Bon Côté de l'Histoire »
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • इन्ना लिल्लाह, बेशक हम सिर्फ़ अल्लाह ही के लिए हैं।
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
  • मूल्यहीन अमरीकी दस्तख़त
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • سفير جمهورية إيران الإسلامية في العراق الدكتور كاظم آل صادق في حوار مع KHAMENEI.IR: مظاهر الحزن على الإمام الشهيد الخامنئي عمّت العراق من شماله إلى أقصى جنوبه
  • الفيديو الكامل للحوار مع سفير جمهورية إيران الإسلامية في جمهورية العراق السيد محمد كاظم آل صادق
  • سفير جمهورية إيران الإسلامية في العراق الدكتور كاظم آل صادق في حوار مع KHAMENEI.IR: الشاعر العراقي الكبير مهدي الجواهري فوجئ بحفظ الإمام الشهيد الخامنئي قصيدته
اردو
  • انّا للّہ، ہم سب اللہ کی ملکیت ہیں
  • قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید کی مجلس ترحیم
  • شہید رہبر کی یاد میں غیر ایرانی علماء اور طلباء کی شرکت سے تعزیتی جلسے کا انعقاد

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔