اسلامی گھرانہ : مہرومحبت کے ساتھ مادرانہ پرورش، اولاد کی تربیت کا بہترین طریقہ ہےانسان کے بچے کی تربیت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مہرومحبت کے ساتھ ماں کی آغوش میں اس کی پرورش ہو۔ وہ خواتین جو اپنی اولاد کو اس طرح کی الہی نعمت سے محروم رکھتی ہیں، غلطی کا شکار ہیں۔
امام خامنہ ای
22 دسمبر 2023