ان کی زندگی یقیناً تلخ ہو کر رہ جائے گی۔ وہ یہ نہ سمجھیں کہ وہ حملہ کر کے بچ نکلیں گے۔ نہیں!
14 جون 2025
کیا ان ملکوں میں جہاں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دی جاتی ہے، صیہونیوں کے مظاہر (سمبلز) کو نشانہ بنانے کی اجازت دی جائے گی؟ امام خامنہ ای
8 اکتوبر 2023
KHAMENEI.IR کے ساتھ خصوصی گفتگو میں، ستمبر2022 میں ایران میں شروع ہونے والے بلوؤں کی شکل میں دشمن کی ہائبرڈ جنگ کے بارے میں سپاہ پاسداران کی انٹیلیجنس سروس کے سربراہ کا تجزیہ "15 اکتوبر 2022 کو تہران میں ایک سفارتخانے میں یورپی سفیروں کی میٹنگ، ایران کے اہم فوجی، خلائی اور ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی اور امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کی جانب سے انقلاب مخالف کرد گروہوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو ان بلوؤں کے تعلق سے دشمن کے اہم اور قابل توجہ اقدامات میں شمار کیا جا سکتا ہے جو سپاہ پاسداران کی انٹیلیجنس سروس کی نگاہوں سے پنہاں نہیں تھے۔" KHAMENEI.IR نے گزشتہ برس کے بلوؤں کے حقائق کو سامنے لانے کی غرض سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس چیف بریگیڈ یئر محمد کاظمی کے ساتھ تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ بریگیڈ یئر کاظمی کے مطابق ان بلوؤں کو شعلہ ور کرنے میں تقریبا بیس ملکوں کی جاسوسی تنظیمیں ملوث رہی ہیں۔
20 جون 2023