شہر کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید سلیمانی کے متعدد عقیدتمندوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے تعزیتی پیغام جاری کیا۔ تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
3 جنوری 2024
اس بات میں بالکل بھی شک نہ کیجیے کہ فتح، حق کے محاذ کی ہوگي۔ اس بات میں بالکل بھی شک نہ کیجیے کہ ایک دن غاصب صیہونی حکومت کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا اور یہ چیز حتمی مستقبل کا حصہ ہے۔ امام خامنہ ای
26 دسمبر 2023
امریکہ جنگ بندی کرنے اور بمباری روکنے سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادیں بڑی بے شرمی سے ویٹو کر دیتا ہے، یعنی در اصل بچوں، عورتوں، بیماروں، سن رسیدہ افراد اور نہتے عوام پر بمباری میں ہاتھ بٹا رہا ہے۔ امام خامنہ ای
24 دسمبر 2023
صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب پر ایک نظر۔ 23/12/2023
24 دسمبر 2023
صوبۂ خوزستان اور صوبۂ کرمان کے ہزاروں لوگوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات بروز سنیچر 23 دسمبر کو انجام پائي۔ اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے ان دونوں صوبوں کی کچھ نمایاں خصوصیات کا ذکر کیا۔ انھوں نے اسی طرح ایک بار پھر فلسطین کے تازہ حالات کے تناظر میں زور دے کر کہا کہ حتمی فتح یقینی طور پر حق کے محاذ کی ہی ہوگي۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
23 دسمبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد سے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔
23 دسمبر 2023
امریکا بڑی بے شرمی سے بمباری رکوانے اور جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے، پوری بے شرمی سے۔ ان میں کوئي فرق نہیں ہے، یہ سب ایک ہیں۔ امام خامنہ ای
23 دسمبر 2023
صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 23 دسمبر 2023
23 دسمبر 2023
صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کے لئے حسینیہ امام خمینی تہران میں جمع ہوئی ہے۔ 23/12/2023
23 دسمبر 2023