وہ چیزیں پاس کیجیے جو آپ کے اختیار میں ہیں، صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں کو کاٹیےصوبۂ تہران کے 24 ہزار شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے غزہ کے انتہائی اہم موضوع کے بارے میں اسلامی ملکوں کے حکام کی کارکردگی پر تنقید کی ہے۔
23 جنوری 2024