رہبر انقلاب نے ملک کی پیداواری توانائیوں کی نمائش کا معائنہ کیارہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی صبح ملک کی داخلی پیداوار کی مختلف مصنوعات کی ایک نمائش کا معائنہ کیا۔ یہ نمائش رہبر انقلاب سے ملک کے اہم صنعتکاروں اور مینوفیکچررز کی ملاقات سے پہلے لگائی گئي ہے۔
29 جنوری 2024