درس اخلاق: معاشرے میں فضول خرچی کم ہونی چاہیےافسوس کہ ہم فضول خرچی میں گرفتار ہیں۔ ہم برسوں سے اس بارے میں مسلسل نصیحت کرتے چلے آرہے ہیں خود اپنے آپ کو، عوام کو اور دوسروں کو برابر سمجھاتے رہتے ہیں اور بار بار کہتے ہیں، ہمیں آگے بڑھنا چاہئے اور معاشرے سے فضول خرچی کو کم کرنا چاہئے۔
8 فروری 2024