ربیع الاول کے مہینے اور رسول خدا اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزاؤں کی معافی یا تخفیفرہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دو ہزار سے زیادہ سزا یافتہ لوگوں کی سزائيں معاف یا کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
2 اکتوبر 2023