عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی سے ملک کے اعلیٰ عہدیداران اور دیگران کی ملاقاتعید بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مبارک موقع پر ملک کے اعلیٰ عہدیداران، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں نے جمعرات 8 فروری کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
8 فروری 2024