رہبر شہید انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی خود نوشت سوانح عمری "خون دلی کہ لعل شد" کے اردو ترجمے "زنداں سے پرے رنگ چمن" کی آڈیو بک قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
28 مارچ 2026
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی سوانح حیات کا اردو ترجمہ "زنداں سے پرے رنگ چمن" کے نام سے گزشتہ سال منظر عام پر آيا تھا۔ اب اس کی آڈیو بک بھی قارئین کی دسترس میں ہے۔
29 جولائی 2025
آیت اللہ خامنہ ای اپنی اہلیہ کے بارے میں: "انھوں نے مجھ سے کبھی بھی لباس خریدنے کے لیے نہیں کہا ... انھوں نے کبھی اپنے لیے کوئی زیور نہیں خریدا۔ ان کے پاس کچھ زیور تھے جو وہ اپنے والد کے گھر سے لائی تھیں یا بعض رشتہ داروں نے تحفے میں دیے تھے۔ انھوں نے وہ سارے زیور فروخت کر دیے اور اس سے ملنے والے پیسوں کو خدا کی راہ میں خرچ کر دیا۔ اس وقت ان کے پاس زر و زیور کے نام پر کچھ بھی نہیں ہے، یہاں تک کہ ایک معمولی سی انگوٹھی بھی نہیں ہے۔" سید حسن نصر اللہ: "جب یہ کتاب میرے پاس پہنچی تو میں نے اسی رات اسے پڑھ ڈالا۔"
18 فروری 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب 'خون دلی کہ لعل شد' کے اردو ترجمہ 'زنداں سے پرے رنگ چمن' کی رسم اجراء نئی دہلی کتاب میلے میں ہوئی۔ اردو ترجمے کے ساتھ ہی بنگالی ترجمے پر مشتمل کتاب کی بھی رسم اجرا انجام پائی۔ تصاویر بہ شکریہ کامیار خطیبی
13 فروری 2024