تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار 18 فروری 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
18 فروری 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز مشرقی آذربائيجان کے عوام سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کے معاملے میں باتیں اور وعدے بہت زیادہ سنے ہیں اور اب اس کے لیے صرف عمل اہم ہے۔
17 فروری 2021
رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی صبح ایران کے صوبے آذربائیجان سے آنے والے ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔ یہ خطاب اٹھارہ فروری ۱۹۷۸ کو صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں ہونے والے تاریخی قیام کی بیالیسیں سالگرہ کی مناسبت سے انجام پایا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے 18 فروری 2020 کے اپنے اس خطاب میں قومی، مذہبی اور انقلابی عزت کی تجلی، وقت ضرورت میدان میں موجودگی اور ملک و نظام کی دینی ماہیت کے دفاع کی خاطر جد و جہد کو آذربائیجان کے عوام کی خصوصیات میں شمار کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے؛
18 فروری 2020