ظاہری طور پر صاف ستھری پوشاکوں میں نظر آنے والے مغربی سیاست داں پاگل کتے اور خونخوار بھیڑئے کا باطن رکھتے ہیں۔ یہی مغربی لبرل ڈیموکریسی ہے۔ یہ نہ لبرل ہیں اور نہ ڈیموکریٹ۔ جھوٹ بولتے ہیں اور منافقت کے ذریعے اپنا کام کرتے ہیں۔ امام خامنہ ای
26 فروری 2024
مغرب میں کچھ لوگ زبان سے تو کہتے ہیں کہ اسرائیل کیوں قتل عام کر رہا ہے، زبانی حد تک یہ بات کہہ دیتے ہیں لیکن عمل میں اس کی پشت پناہی کرتے ہیں، اسلحہ دیتے ہیں، اس کی ضرورت کا سامان مہیا کراتے ہیں۔ امام خامنہ ای
26 فروری 2024
جس مزحمت کے باعث غزہ میں دشمن مزاحمتی فورسز کا خاتمہ کرنے کی بابت مایوس ہو گیا، اس کا سرچشمہ اسلامی قوت تھی۔ یہ حالت ہو گئی ہے کہ امریکہ اور یورپ میں نوجوانوں نے قرآن سے رجوع کیا کہ دیکھیں کہ قرآن میں ایسا کیا ہے کہ اس پر عقیدہ رکھنے والے ایسی مزاحمت کرتے ہیں۔ امام خامنہ ای
25 فروری 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہیدوں پر دوسری قومی کانفرنس منعقد کرنے والی کمیٹی سے ملاقات کی۔
24 فروری 2024
خوزستان صوبے کے 24 ہزار شہیدوں کے بارے میں کانفرنس منعقد کرنے والی کمیٹی کے ارکان نے سنیچر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
24 فروری 2024
صوبہ خوزستان کے 24 ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کل ایران کانفرنس کے منتظمین نے 24 فروری 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے آٹھ سالہ دفاع مقدس کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے صوبہ خوزستان کے اہم کارناموں کا ذکر کیا اور انہیں یاد رکھنے کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ آپ نے غزہ کی جنگ کے تناظر میں مغربی تمدن کی سفاکیت اور اسلامی ایمان کی قوت کے بارے میں بات کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے
24 فروری 2024
اس بات میں بالکل بھی شک نہ کیجیے کہ فتح، حق کے محاذ کی ہوگي۔ اس بات میں بالکل بھی شک نہ کیجیے کہ ایک دن غاصب صیہونی حکومت کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا اور یہ چیز حتمی مستقبل کا حصہ ہے۔ امام خامنہ ای
26 دسمبر 2023
امریکہ جنگ بندی کرنے اور بمباری روکنے سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادیں بڑی بے شرمی سے ویٹو کر دیتا ہے، یعنی در اصل بچوں، عورتوں، بیماروں، سن رسیدہ افراد اور نہتے عوام پر بمباری میں ہاتھ بٹا رہا ہے۔ امام خامنہ ای
24 دسمبر 2023
صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب پر ایک نظر۔ 23/12/2023
24 دسمبر 2023
صوبۂ خوزستان اور صوبۂ کرمان کے ہزاروں لوگوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات بروز سنیچر 23 دسمبر کو انجام پائي۔ اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے ان دونوں صوبوں کی کچھ نمایاں خصوصیات کا ذکر کیا۔ انھوں نے اسی طرح ایک بار پھر فلسطین کے تازہ حالات کے تناظر میں زور دے کر کہا کہ حتمی فتح یقینی طور پر حق کے محاذ کی ہی ہوگي۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے:
23 دسمبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد سے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔
23 دسمبر 2023
امریکا بڑی بے شرمی سے بمباری رکوانے اور جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے، پوری بے شرمی سے۔ ان میں کوئي فرق نہیں ہے، یہ سب ایک ہیں۔ امام خامنہ ای
23 دسمبر 2023