Jul, 28, 2026
دینی اور اسلامی جمہوریت ایک نیا مفہوم ہے۔ اسے ہم نے دنیا کے سیاسی ادب میں داخل کیا۔ شہید امام خامنہ ای 25 مئی 2022
1 جولائی 2026
حکومتوں، ملکوں اور قوموں سے بذات خود ہمارا کوئی تنازعہ نہیں۔ ہماری مخالفت ظلم، جارحیت اور استکبار سے ہے، ہماری مخالفت ان واقعات سے ہے جن کا آپ غزہ میں مشاہدہ کر رہے ہیں۔
7 مارچ 2024