میٹا کے ذریعے آیت اللہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا پیجز کا بند کیا جانا مغرب کے آزادی اظہار خیال کے دعوؤں کے جھوٹ ہونے کا ثبوتوینیزوئلا کی بولیواری یونیورسٹی میں بعض پروفیسروں اور دانشوروں کی شرکت سے پیر 11 مارچ کو منعقد ہونے والی ایران اور وینیزوئلا کے ثقافتی تعلقات کی نشست میں انسٹاگرام اور فیس بک پر امام خامنہ ای کے فلسطین کی حمایت کرنے والے پیجز بند کئے جانے کی مذمت کی گئي۔
14 مارچ 2024