فلسطین، فلسطینیوں کا ہے اور ان کی مرضی سے ہی اس کے امور طے پانے چاہیے۔ امام خامنہ ای 22 مئی 2020
13 مارچ 2026
حکومتیں جان لیں کہ صیہونی حکومت کے سہارے کسی بھی حکومت کو تحفظ حاصل نہیں ہوگا۔ امام خامنہ ای 4 جون 2025
12 مارچ 2026
ماہ رمضان اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے کا مہینہ بھی ہے اور جہاد کا مہینہ بھی ہے۔ صدر اسلام میں جنگ بدر اور فتح مکہ ماہ رمضان میں تھی۔ حالیہ برسوں میں یوم قدس ملت ایران کی جدوجہد کا دن رہا اور اس سال بحمد اللہ وسیع سطح پر دیگر اقوام نے بھی اس میں ساتھ دیا۔ امام خامنہ ای 22 اپریل 2023
24 اپریل 2023
14 اپریل 2023
فلسطینی عوام کو یہ فخر حاصل ہے کہ خداوند عالم نے اس پر احسان کیا اور اس مقدس سرزمین اور مسجد الاقصی کے دفاع کی عظیم ذمہ داری اس کے کندھوں پر رکھی۔ امام خامنہ ای
13 اپریل 2023
27 اپریل 2022
عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ اس اہم خطاب کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔
18 مئی 2020