کریم اہلبیت حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر کچھ شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
25 مارچ 2024
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے بعض شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
25 مارچ 2024
حسینیہ امام خمینی تہران میں 25 مارچ 2024 کو شب ولایت حضرت امام حسن علیہ السلام شعرا و ادبا نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایران اور دیگر ممالک کے شعرا نے اپنے کلام پیش کئے اور آخر میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
25 مارچ 2024