شب ولادت امام حسن علیہ السلام حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب کے سامنے ہندوستان کے شاعر ندیم سرسوی نے اپنا کلام پیش کیا۔
25 مارچ 2024
حسینیہ امام خمینی تہران میں 25 مارچ 2024 کو شب ولایت حضرت امام حسن علیہ السلام شعرا و ادبا نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایران اور دیگر ممالک کے شعرا نے اپنے کلام پیش کئے اور آخر میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
25 مارچ 2024
امام حسن مجتبی کی ولادت ان شاء اللہ آپ سب کو مبارک ہو۔ پیغمبر خاتم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبان پر امام حسن علیہ الصلاۃ و السلام، حُسن مجسّم کا نام جاری ہوا اور انھوں نے اس مولود کا یہ نام رکھا، یہ بہت بڑی بات ہے۔ بڑی اہم بات ہے کہ پیغمبر، اس عظیم شخصیت، اس مبارک بچے کا نام 'حسن' رکھیں۔ امام خامنہ ای
16 اپریل 2022