دعا عمل کے ساتھ ہونی چاہیے۔ اس میں کوئي شک نہیں ہے۔ توحید افعالی یہ ہے کہ ہر کام اللہ کرتا ہے لیکن ہمیں ارادہ کرنا چاہیے، ہمیں کام شروع کرنا چاہیے تاکہ اللہ کا یہ ارادہ عملی جامہ پہنے۔
8 اپریل 2024
ہماری توجہ ہونی چاہیے، ہمیں بغیر ہڈی کے پھسلنے والے اپنے اس جسمانی عضو کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے اور جان لینا چاہیے کہ یہ بہت اہم ہے۔ امام خامنہ ای
1 اپریل 2024
جو لوگ مسجد میں جانے اور نماز میں سبقت کرنے والے ہوں گے وہ جنت کے دن علم بردار ہوں گے اور دوسروں سے پہلے جنت میں جائيں گے۔ امام خامنہ ای
29 مارچ 2024
25 مارچ 2024
خیال رکھو کہ تمھاری لغزشیں، تمھارے منہ کے بل گر پڑنے کا سبب نہ بن جائيں۔ لغزش تو ہو ہی جاتی ہے لیکن خیال رکھو کہ گر نہ پڑو۔ امام خامنہ ای
19 مارچ 2024
میرے اہلبیت کی مثال کشتی نوح جیسی ہے، جو بھی اس میں سوار ہوا، وہ نجات پا گیا اور جس نے بھی اس سے منہ موڑا وہ غرق ہو گيا۔ امام خامنہ ای
15 مارچ 2024
اچھی بات، انسان کے دنیوی مال میں اضافہ کر دیتی ہے، انسان کے رزق کو بڑھا دیتی ہے، اس میں اضافہ کر دیتی ہے، انسان کی اجل کو مؤخر کر دیتی ہے اور اسے اپنے گھر والوں اور اہل خانہ کے درمیان محبوب بنا دیتی ہے۔ امام خامنہ ای
30 نومبر 2023
1 ستمبر 2023