ماہ شوال کا چاند نظر آ گيا، کل بدھ 10 اپریل کو عید سعید فطر ہےرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے دفتر نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ بدھ 10 اپریل 2024 کو ماہ شوال کا پہلا دن اور عید سعید فطر ہے۔
بیان کا متن حسب ذیل ہے:
10 اپریل 2024