خداوند عالم کے بارے میں حسن ظن رکھیے، اس پر توکل کیجیے اور جان لیجیے کہ مومنوں کے دفاع کا خداوند متعال کا وعدہ یقینی اور اٹل ہے۔ سپریم کمانڈر امام خامنہ ای
23 اپریل 2024
'سچا وعدہ' آپریشن کے دوران مسلح فورسز نے اپنی قوت و توانائی کی جھلک اور ملت ایران کی قابل ستائش تصویر پیش کی اور بین الاقوامی پلیٹ فارم پر ملت ایران کے ارادے کی طاقت کا لوہا منوایا۔ امام خامنہ ای 21 اپریل 2024
21 اپریل 2024
صیہونی حکومت کے خلاف 'سچا وعدہ' آپریشن میں مسلح فورسز کی کوششوں اور کامیابیوں کی دل سے قدردانی کرتا ہوں۔ امام خامنہ ای 21 اپریل 2024
21 اپریل 2024
ہمیں شک نہیں کہ "اِنَّ وَعدَ اللہ حَق" اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ ان شاء اللہ حتمی فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطین کے عوام اور فلسطین کی ہوگی۔ امام خامنہ ای 1/11/2023
18 نومبر 2023