22 مئی 2026
امریکی صدر کہتے ہیں کہ ہم دہشت گردی سے لڑ رہے ہیں۔ بیس ہزار چار سال اور پانچ سال کے اور نوزائیدہ بچوں کو تم نے مار ڈالا! یہ دہشت گرد تھے؟ دہشت گرد تم ہو! امام خامنہ ای 20 اکتوبر 2025
25 اکتوبر 2025
امریکی صدر کہتے ہیں کہ ہم دہشت گردی سے لڑ رہے ہیں۔ چار سالہ، پانچ سالہ بچے، نوزائیدہ بچے، بیس ہزار ایسے بچوں کو آپ نے مارا ہے! کیا یہ دہشت گرد تھے؟ دہشت گرد تو تم ہو!
21 اکتوبر 2025
صیہونی حکومت آکر کھیت اور رہائشی مکان کو بولڈوزر سے تباہ کر دیتی ہے کہ وہاں کالونی تعمیر کرے، فلسطینی اس گھر کو بچا رہا ہے جو اس سے چھین لیا گيا ہے۔ وہ دہشت گرد ہو گیا؟ دہشت گرد تو وہ ہے جو ان پر بمباری کر رہا ہے۔ امام خامنہ ای
25 اپریل 2024
مسلم حکومتیں ایسا نہ کریں کہ اگر امریکی اور بعض مغربی ممالک اپنے گھر اور وطن کا دفاع کرنے والوں کو دہشت گرد کہہ رہی ہیں تو وہ بھی یہی دوہرانا شروع کر دیں! دہشت گرد تو وہ جعلی حکومت ہے جس نے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے۔ امام خامنہ ای
28 اکتوبر 2023
KHAMENEI.IR کے ساتھ خصوصی گفتگو میں، ستمبر2022 میں ایران میں شروع ہونے والے بلوؤں کی شکل میں دشمن کی ہائبرڈ جنگ کے بارے میں سپاہ پاسداران کی انٹیلیجنس سروس کے سربراہ کا تجزیہ "15 اکتوبر 2022 کو تہران میں ایک سفارتخانے میں یورپی سفیروں کی میٹنگ، ایران کے اہم فوجی، خلائی اور ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی اور امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کی جانب سے انقلاب مخالف کرد گروہوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو ان بلوؤں کے تعلق سے دشمن کے اہم اور قابل توجہ اقدامات میں شمار کیا جا سکتا ہے جو سپاہ پاسداران کی انٹیلیجنس سروس کی نگاہوں سے پنہاں نہیں تھے۔" KHAMENEI.IR نے گزشتہ برس کے بلوؤں کے حقائق کو سامنے لانے کی غرض سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس چیف بریگیڈ یئر محمد کاظمی کے ساتھ تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ بریگیڈ یئر کاظمی کے مطابق ان بلوؤں کو شعلہ ور کرنے میں تقریبا بیس ملکوں کی جاسوسی تنظیمیں ملوث رہی ہیں۔
20 جون 2023