حج کے مناسک کے رموز کے بارے میں بہت کچھ بیان کیا گیا ہے لیکن ہنوز بیان کرنے کے لئے بہت کچھ ہے۔ غزہ اور فلسطین کے سلسلے میں مسلمانوں کا فریضہ حضرت ابراہیم کی سنت کی روشنی میں۔ 06/05/2024
14 مئی 2024
حضرت ابراہیم نے ہمیں جو تعلیمات دی ہیں ان کے مطابق اس سال کا حج، اعلان برائت کا حج ہے۔ مغربی تمدن سے نکلنے والے خوں آشام وجود سے اعلان برائت جس نے غزہ میں جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ امام خامنہ ای
7 مئی 2024
میں نے پہلی بار حضرت موسی کی زندگي، حضرت ابراہیم کی زندگي اور بعض دوسرے پیغمبروں کی زندگي کے بارے میں اپنی والدہ کی زبان سے سنا۔ امام خامنہ ای
13 اگست 2023