میں نے اس سے پہلے عدلیہ سے کہا تھا کہ اس طرح کے کیس میں آپ کو حق حاصل ہے کہ شرعی رقوم سے اس طرح کے پیسے ادا کر دیں۔ امام خامنہ ای
24 جون 2024
ہفتۂ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور بعض عہدیداروں نے سنیچر 22 جون 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنهای سے ملاقات کی
22 جون 2024
عدلیہ کے سابق سربراہ شہید ڈاکٹر بہشتی اور ان کے رفقائے کار کے یوم شہادت اور یوم عدلیہ کے قریب آنے پر عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای اور اعلی عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 22 جون 2024 کو ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کی ذمہ داریوں اور متعلقہ مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے۔
22 جون 2024
1 جولائی 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ عدلیہ کے موقع پر اس ادارے کے سربراہ، ججوں، عہدیداروں اور کارکنان سے ملاقات میں اس ادارے کی ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ 27 جون 2023 کو اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کرپشن کے موضوع پر عدلیہ کی طرف سے خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
27 جون 2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج منگل کی صبح عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور بعض کارکنوں سے ملاقات میں عوام کی قانونی آزادیوں کی فراہمی کو اہم بتایا اور کہا کہ آئین کے صریحی الفاظ کے مطابق عوام کو وہ تمام آزادیاں فراہم کی جانی چاہیے جن کی شرع نے اجازت دی ہے، البتہ اقتدار کے حلقے عام طور پر ان آزادیوں میں رکاوٹ ڈالتے ہیں اور عدلیہ کو اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
27 جون 2023