ایک جشن کے اندر درجنوں جشنمنگل کو عید غدیر کے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "جشن ولایت و اخوت" کے نام سے ایک جشن کا انعقاد کیا گيا تھا جس میں ایران کے پانچ صوبوں کے لوگ مدعو تھے۔ اس جشن سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای خطاب کرنے والے تھے۔
30 جون 2024