منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتہ 6 جولائی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
6 جولائی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تمام امیدواروں اور الیکشن کے میدان میں سرگرم افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے منتخب صدر کو عوام کی فلاح اور ملک کی ترقی کے لیے ملک کی بے پناہ صلاحیتوں سے استفادے کی سفارش کی اور شہید رئیسی کی راہ کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
6 جولائی 2024
ان شاء اللہ ہمارے عزیز عوام ووٹ دینے اور بہترین امیدوار کا انتخاب کرنے میں کامیاب ہوں گے اور اس راؤنڈ میں عوام کا عزم و حوصلہ زیادہ ہونا چاہیے تاکہ وہ اس کام کو مکمل کر سکیں اور ان شاء اللہ کل ملک کو ایک نیا صدر ملے۔
5 جولائی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کی صبح چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا وقت شروع ہوتے ہی صبح آٹھ بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
5 جولائی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ 5 جولائي 2024 کو صدارتی الیکشن کے دوسرے راؤنڈ میں رائے دہی کا قانونی وقت شروع ہوتے ہی حسینیۂ امام خمینی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ انھوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اپنے مختصر خطاب میں آج کے دن کو عوامی موجودگي اور عوامی مشارکت کا دن بتایا۔ رہبر انقلاب کے خطاب کا متن حسب ذیل ہے
5 جولائی 2024
ان شاء اللہ الیکشن کے سیکنڈ راؤنڈ میں لوگ بھرپور انداز میں شرکت کریں گے اور یہ چیز اسلامی نظام کی عزت میں اضافہ کرے گي۔
3 جولائی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے 3 جولائی 2024 کو مدرسہ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے خطاب میں اس تعلیمی ادارے کی خدمات اور صدارتی انتخابات کے بارے میں گفتگو کی۔ (1)
3 جولائی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 3 جولائي 2024 کی صبح مدرسۂ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ سے ملاقات میں، الیکشن کے سیکنڈ راؤنڈ کے بارے میں ایک مختصر بیان میں زور دے کر کہا کہ یہ الیکشن بہت اہم ہے اور جو بھی اسلام، اسلامی جمہوریہ، ملک کی پیشرفت، ملک کے حالات کی بہتری اور کمیوں کے خاتمے کو پسند کرتا ہے وہ جمعے کے دن الیکشن میں حصہ لے کر اپنی اس چاہت کا مظاہرہ کرے۔
3 جولائی 2024
بدھ 3 جولائي 2024 کو مدرسۂ عالی شہید مطہری کے عہدیداروں اور اساتذہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
3 جولائی 2024
دنیا میں اسلامی جمہوریہ کا تسلسل، اسلامی جمہوریہ کا استحکام اور اسلامی جمہوریہ کی عزت، عوامی مشارکت پر منحصر ہے۔ امام خامنہ ای
28 جون 2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم، اسلامی انقلاب کے معظم، معزز اور دانا رہبر کی خدمت میں سلام و ادب اور تعظیم پیش کرتا ہوں۔ جناب عالی کی صبح ان شاء اللہ بخیر و عافیت اور صحت و سلامتی کے ساتھ ہو۔ ہم شہیدان خدمت بالخصوص شہید صدر عزیز رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن کے انتقال کی وجہ سے چودھواں صدارتی الیکشن منعقد ہو رہا ہے۔
28 جون 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے عید غدیر کے موقع پر پانچ صوبوں کے عظیم الشان اجتماع سے حسینیہ امام خمینی میں خطاب کیا۔ 25 جون 2024 کے اس خطاب میں رہبر انقلاب نے واقعہ غدیر اور امیر المومنین علیہ السلام کے فضائل کے بارے میں بصیرت افروز گفتگو کی اور انتخابات کے سلسلے میں سفارشات کیں۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
25 جون 2024