10 جولائی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 16 جنوری 2024 کو ملک کے ائمہ جمعہ سے خطاب میں امام جمعہ کی اہمیت اور ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ آپ نے جنگ غزہ کے بارے میں کچھ نکات بیان کئے۔ (1) خطاب حسب ذیل ہے:
16 جنوری 2024
اسٹریٹیجک امور کے ماہر ڈاکٹر مسعود اسد اللہی نے khamenei.ir ویب سایٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فلسطینی مزاحمت کے مجاہدوں کا ایمانی جذبہ اور زمینی محاذ پر اترنے کی صیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک غلطی، صیہونی حکومت کی شکست کے اہم ترین اسباب ہیں۔ ان کے اس انٹرویو کے کچھ اہم حصے پیش خدمت ہیں۔
15 جنوری 2024
اس انفوگراف میں جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کے بعض جرائم پر معتبر ذرائع کے حوالے سے ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔
15 جنوری 2024
جو اپنے گھر اور اپنے وطن کے دفاع میں دشمن کے مقابل کھڑا ہے وہ دہشت گرد ہو گیا؟! وہ جعلی اور ظالم حکومت جس نے اس کے گھر پر قبضہ کر لیا ہے، دہشت گرد وہ ہے۔
24 نومبر 2023
رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح ہزاروں اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات میں ملت ایران کے خلاف امریکہ کی دیرینہ دشمنی کی وجوہات کی نشاندہی کی اور غزہ میں صیہونیوں اور امریکیوں کے ہاتھوں رونما ہونے والے انسانی المیے کو تاریخ میں عدیم المثال قرار دیا۔
1 نومبر 2023