قدس فورس نے ملک کی پر وقار و خود مختار پالیسی کو وجود بخشا، خارجہ پالیسی ملکوں کے اعلی ادارے طے کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامیان دنوں ملک کے بعض حکام سے ایسی باتیں سنائی دیں جو تعجب خیز اور افسوسناک ہیں۔ ہم نے سنا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اور مخالف ذرائع ابلاغ نے بھی ان باتوں کو نشر کیا۔
2 مئی 2021