رہبر انقلاب اسلامی شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان مرحوم کی قبر پر پہنچےرہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی قبر پر گئے۔ شہر رے میں حضرت عبد العظیم حسنی کے مزار کی زیارت کرتے وقت رہبر انقلاب شہید وزیر خارجہ کی قبر پر گئے اور فاتحہ خوانی کی۔
25 جولائی 2024