دنیا کے تمام عیسائیوں اور مسلمانوں کے لئے حضرت عیسی علیہ السلام کے تین سبقرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا نظریہ ہے کہ حضرت عیسی مسیح علیہ السلام دنیا میں ان انسانوں کے لئے جو استکباری طاقتوں کے تسلط کے نتیجے میں جہالت، بدعنوانی، محرومیت اور تفریق کی گہرائیوں میں پھنسے ہوئے تھے، رحمت و برکت کی نئی کرن تھی۔
29 دسمبر 2020