KHAMENEI.IR
فارسی English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

Jul, 28, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
    • مقالات
    • انٹرویو
    • امام خمینی
    • کتب
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: انٹرویو

دشمن کی دوبارہ حماقت کا زیادہ دنداں شکن جواب دیا جائے گا

ہماری فورسز پوری طاقت کے ساتھ اپنے کام کر رہی ہیں، اور اب وہ اس وقت سے زیادہ طاقتور ہیں جب دشمنوں نے حملہ کیا تھا۔ بنابریں اگر دشمن حملہ کرنا چاہیں گے تو انھیں زیادہ دنداں شکن جواب کا سامنا کرنا ہوگا۔

28 دسمبر 2025

غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگي

رہبر انقلاب اسلامی سے تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے مشترکہ وفد کی ملاقات کے کچھ گھنٹے بعد KHAMENEI.IR نے شہید اسماعیل ہنیہ اور جناب زیاد النخالہ سے گفتگو کی۔ اس گفتگو میں، جو شہید ہنیہ کا آخری تفصیلی انٹرویو بھی ہے، فلسطین کے دو اسلامی مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں نے فتح کے یقینی ہونے پر تاکید کی اور امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔ تفصیلی انٹرویو حسب ذیل ہے:

7 اگست 2024

مکتب حسینی کی تربیت کا اعجاز، حضرت علی اکبر پیغمبر سے مشابہ ترین فرد

حسینیہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ تہران میں شب آٹھ محرم 1445 ہجری کی مجلس سید الشہدا برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ اس مجلس سے خطاب میں حجت الاسلام والمسلمین علی اکبری نے حضرت علی‌ اکبر علیه‌ السلام کی شخصیت پر نوجوانوں کی اسلامی تربیت کے لئے مثالی ہستی کے عنوان سے روشنی ڈالی۔ KHAMENEI.IR کی اردو ویب سایٹ پر اس خطاب کی تلخیص پیش کی جاتی ہے۔

3 اگست 2023

وقت کے امام کی اطاعت کا سبق حضرت عباس سے سیکھئے

تہران کے حسینیہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ میں شب نو محرم 1445 ہجری کی مجلس سید الشہدا برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ اس مجلس سے خطاب میں حجت الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کی شخصیت، بصیرت اور وقت کی شناخت کے موضوع پر روشنی ڈالی۔ KHAMENEI.IR میڈیا ہاؤس اس خطاب کے چند اقتباسات کا اردو ترجمہ پیش کرتا ہے۔   

1 اگست 2023

اوباما کا امریکہ، بش کے امریکہ سے زیادہ کمزور تھا، بائیڈن کا امریکہ، ٹرمپ کے امریکہ سے زیادہ کمزور ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رمضان المبارک میں ملک کے عہدیداروں سے اپنی ملاقات میں، امریکہ کے زوال کی طرف بڑھتے قدم کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ”میں نے کہا کہ ہمارے مقابلے میں موجود محاذ کمزور ہو رہا ہے۔ عالمی سطح پر ہمارا سب سے بڑا مخالف امریکہ ہی تو ہے۔ اوباما کا امریکہ بش کے امریکہ کی بہ نسبت کمزور تھا، ٹرمپ کا امریکہ اوباما کے امریکہ کی بہ نسبت کمزور تھا، ان صاحب (بائیڈن) کا امریکہ ٹرمپ کے امریکہ کی بہ نسبت زیادہ کمزور ہے۔ “ (4/4/2023)  KHAMENEI.IR  نے تہران یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر و بین الاقوامی معاملوں کے تجزیہ نگار ڈاکٹر سید محمد مرندی سے بات چیت میں امریکہ کے زوال اور یوکرین جنگ شروع کروانے میں امریکہ کے کردار پر گفتگو کی۔

23 مئی 2023

اسرائيل ملک نہیں ایک ایجنڈا ہے

انٹرویو: عالم اسلام کے مسائل کے ماہر ڈاکٹر سعد اللہ زارعی رہبر انقلاب اسلامی نے حالیہ کچھ برسوں میں بارہا، صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لانے کے کچھ عرب ملکوں کے اقدام کے خلاف موقف اختیار کیا ہے اور اسے اسلام اور مسلمانوں سے غداری بتایا ہے۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے علامہ طباطبائي یونیورسٹی میں پولیٹکل سائنس کے پروفیسر اور عالم اسلام کے مسائل کے ماہر جناب ڈاکٹر سعد اللہ زارعی سے ایک گفتگو میں صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی اور خطے کی اقوام پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے۔

13 مئی 2023

"ہم دنیا کی ایک فیصد آبادی کے ساتھ، دنیا میں علم کا دو فیصد حصہ پیدا کرتے ہيں۔"

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ Khamenei.ir نے، ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے رکن ڈاکٹر محمد رضا مخبر دزفولی سے اسلامی انقلاب کے بعد، یونیورسٹیوں کی سطح پر آنے والی بنیادی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کی۔

1 فروری 2023

دشمن کا اصلی ہدف، متحد ایران کو توڑنا ہے

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن سید مرتضی نبوی کا انٹرویو رہبر انقلاب اسلامی نے 4 نومبر (اسکولی بچوں کے دن) کی مناسبت سے اسکولوں کے طلبہ سے ملاقات میں، دشمن کی جانب سے حالیہ ہنگاموں میں تمام وسائل اور توانائیوں کا استعمال کیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے ایرانی قوم کے خلاف ایک ہائبرڈ جنگ بتایا۔ انھوں نے زور دے کر کہا: "پچھلے کچھ ہفتوں میں ہونے والے ہنگامے، صرف سڑک پر ہونے والے ہنگامے نہیں تھے، اس کی پشت پر بڑی گہری سازشیں تھیں۔ دشمن نے ایک ہائبرڈ جنگ شروع کی ہے، ایک ہائبرڈ جنگ، یہ بات میں آپ کو ٹھوس اطلاعات کی بنیاد پر بتا رہا ہوں۔ دشمن یعنی امریکا، اسرائيل، بعض موذی اور خبیث یورپی طاقتوں، بعض گروہوں اور گینگس نے اپنے تمام وسائل میدان میں اتار دیے ہیں۔" (2/11/2022) آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے تشخیص مصلحت نظام کونسل (ایکسپیڈیئنسی ڈیسرنمنٹ کونسل) کے رکن انجینئیر سید مرتضی نبوی سے ایک انٹرویو میں حالیہ ہنگاموں میں ایرانی قوم کے خلاف دشمن کی ہائبرڈ جنگ کا جائزہ لیا۔

10 دسمبر 2022

حالیہ بلوؤں اور خطرناک سازش پر وزیر انٹیلیجنس حجت الاسلام سید اسماعیل خطیب کا چشم کشا انٹرویو

سوال : رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسن مجتبی ڈیفنس اکیڈمی میں اپنے حالیہ خطاب میں کہا کہ دشمن، بہت پہلے سے اس سال 'ماہ مہر' کے آغاز (23 ستمبر) سے ملک میں بلوے اور بد امنی پھیلانے کی کوشش میں تھا " رہبر انقلاب کا یہ بیان در اصل بہت سے شواہد اور قرائن پر استوار ہے۔ آپ کی نظر میں اس خیال کے پیچھے کون سے شواہد تھے اور ان حالات کے بارے میں وزارت انٹلی جنس کا اندازہ کیا تھا؟

14 نومبر 2022

امریکہ و مغرب کی تسلط پسندی کے مقابلے میں ایران ، روس اور چین تین اہم خودمختار طاقتوں کا تعاون

بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے گفتگو

24 جولائی 2022

کار رسالت اور عبادت انبیاء میں بھی شریک ہوا جا سکتا ہے

حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی

23 جنوری 2022

فاطمی سیرت، عورت کی سماجی زندگي کا نمونۂ عمل

میری گفتگو کا موضوع عورت کی سماجی سرگرمیوں کا میدان اور حدود اور پھر فاطمی گھرانے کی خصوصیات ہیں۔

22 جنوری 2022

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • Martyr Imam Khamenei: The architect of resistance and steadfastness against imperialism
  • This funeral procession reminded me of Arbaeen walk
  • Martyr Ayatollah Khamenei was beloved by freedom seekers and free-thinking people around the world
Français
  • Le dôme doré abrite celui qui a été le refuge de la nation
  • À l'instar d'Achoura, il a offert sa petite fille pour l'amour de Dieu
  • Le magazine « Le Bon Côté de l'Histoire »
Español
  • El día que estuve contigo
  • La sepultura purificada del Líder mártir de la Revolución Islámica y de los mártires de su familia
  • Cortejo fúnebre del cuerpo purificado del Líder mártir de la Revolución Islámica en la ciudad santa de Mashhad
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции в связи с похоронами и погребением лидера-мученика Ирана
  • Полное видео церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи в Мусалла им. Имама Хомейни
  • церемонии совершения джаназа-намаза над пречистым телом лидера-мученика и телами мучеников его семьи
हिंदी
  • इन्ना लिल्लाह, बेशक हम सिर्फ़ अल्लाह ही के लिए हैं।
  • मूल्यहीन, अविश्वसनीय
  • मूल्यहीन अमरीकी दस्तख़त
Azəri
  • İslam İnqilabı Rəhbərinin "İranın şəhid Ağası"nın vida və dəfn mərasimi münasibətilə müraciəti
  • Tehrandakı İmam Xomeyni müsəllasında mücahid şəhid İmamın və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının tam videosu
  • Mücahid şəhid Ayətullah Əl-Üzma Seyid Əli Xamenei və şəhid ailəsinin pak cənazəsinə qılınan cənazə namazının
العربية
  • بين الذّهب والتراب..
  • إيران والعراق لا يُمكن الفراق
  • مراسم تكريم القائد الشهيد للثورة الإسلامية بحضور علماء وطلاب غير إيرانيين
اردو
  • انّا للّہ، ہم سب اللہ کی ملکیت ہیں
  • قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے رہبر شہید کی مجلس ترحیم
  • شہید رہبر کی یاد میں غیر ایرانی علماء اور طلباء کی شرکت سے تعزیتی جلسے کا انعقاد

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔