26 اگست 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے منگل 30 جولائي 2024 کی شام کو عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کروڑوں لوگوں کی شرکت سے اربعین مارچ کے پسندیدہ اور پرشکوہ انعقاد کی راہ ہموار کرنے کے لیے عراقی عوام اور حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں اور اٹھائي جانے والی زحمتوں کو سراہا۔
30 جولائی 2024
9 ستمبر 2023
آج بھی جب پیچیدہ دنیا میں انسانیت پر ہیجان آمیز شور اور پروپیگنڈے کا غلبہ ہے، اربعین کی یہ تحریک دور دور تک پہنچنے والی آواز اور عدیم المثال ذریعۂ ابلاغ بن گئی ہے۔ بے نظیر ذریعۂ ابلاغ ہے۔ امام خامنہ ای 13/10/2019
5 ستمبر 2023
4 ستمبر 2023
پیدل زیارت کے اس عمل پر شکر ادا کیجیے، شکر کا ایک طریقہ یہ ہے کہ جو جذبات پیدل مارچ کے دوران پیدا ہوئے تھے، انھیں محفوظ رکھیے۔ امام خامنہ ای
16 ستمبر 2022
7 ستمبر 2022