رسول خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے عدالتوں سے سزا پانے والے بعض افراد کی معافی اور سزا میں کمی کی عدلیہ کے سربراہ کی درخواست کو منظوری دی ہے۔
9 ستمبر 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قریب تین ہزار سزا یافتہ لوگوں کی سزائيں معاف یا کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
20 ستمبر 2024
محنت کشوں کی اہمیت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے، اس سلسلے میں سب سے بڑی بات جو کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ رسول اکرم (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے محنت کش کے گھٹے پڑے ہوئے ہاتھ پر بوسہ دیا ہے۔ اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے؟ امام خامنہ ای
1 مئی 2024
2 مارچ 2022