پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور اڑتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
21 ستمبر 2024
15 مئی 2023
امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کر رہی ہے۔
6 جون 2021
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 فروری 2020 کو فقہ کے درس خارج کے آغاز میں امام جعفر صادق علیہ السلام کی ایک حدیث کی تشریح کی جس میں نیند سے جاگ کر اپنا دن شروع کرنے والے افراد کو تین گروہوں میں رکھا گيا ہے۔
3 فروری 2020