Jul, 27, 2026
رہبر شہید، امام مجاہد، فقیہ عصر، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اپنی قبر میں محو آرام ہیں اور لوگ ان کی قبر پر پہنچ کر ان سے اپنی عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کے مقبرے کی ایک جھلک بھی کچھ لوگوں کو ذہنی سکون عطا کر رہی ہے۔
12 جولائی 2026