متعدد شہروں میں جلوس جنازہ نکالے جانے کے بعد رہبر شہید کا جسد خاکی اپنے آخری پڑاؤ یعنی مشہد مقدس پہنچا۔ یہاں ان کے عقیدت مندوں کا سیلاب سا آ گیا اور ہر کوئی آخری بار اپنے رہبر عزیز کی ہمراہی کرنا چاہتا تھا۔ ان کے جلوس جنازہ میں، انتقام کا نعرہ سب سے نمایاں تھا۔
9 جولائی 2026


















