Jul, 28, 2026
آج تہران میں رہبر شہید انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا جلوس جنازہ نکالا جا رہا ہے۔ دسیوں لاکھ سوگواروں اور عقیدت مندوں کی شرکت سے جاری اس جلوس کی کچھ فضائی تصویریں۔
6 جولائی 2026