امام حسین؛ جنگ عاشورا کے فاتح

یہ سوچنا غلط ہے کہ امام حسین علیہ السلام شکست کھا گئے۔ قتل ہو جانا، شکست کھانا نہیں ہے۔ جنگ کے محاذ پر جو شخص قتل ہو جاتا ہے، وہ شکست خوردہ نہیں ہوتا۔شکست اسے ہوتی ہے جو اپنے ہدف کو حاصل نہیں کر پاتا۔ امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں کا ہدف یہ تھا کہ اسلام اور نبوت کی یادگاروں کو زمین سے مٹا دیں۔ وہ شکست کھا گئے کیونکہ ایسا نہیں ہوا۔

شہید امام خامنہ ای

یکم جولائی 1992

25 جون 2026

امام حسین؛ جنگ عاشورا کے فاتح