کل یوم عاشوراء و کل ارض کربلاء

ہم اب بھی اپنے معاشرے میں حسینی تحریک کو ختم شدہ نہیں سمجھتے۔ ہم اب بھی کربلا اور عاشورا کے راستے پر گامزن ہیں۔ ہماری قوم کو بدستور یہ محسوس کرنا چاہیے کہ وہ صحرائے کربلا اور میدان نینوا میں موجود ہے۔

شہید امام خامنہ ای

12 اکتوبر 1984

24 جون 2026

کل یوم عاشوراء و کل ارض کربلاء