مِثلی لا یُبایِعُ مثل یَزید

ایرانی قوم، اپنے اسلامی اور شیعی دروس سے خوب واقف ہے۔ وہ جانتی ہے کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔ امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: "مِثلی لا یُبایِعُ (مثل) یَزید" مجھ جیسا، یزید جیسے کی بیعت نہیں کرتا۔ ایرانی قوم در حقیقت کہہ رہی ہے: ہم جیسی قوم، ثقافت والی، درخشاں ماضی والی، اعلیٰ معارف والی قوم، آج امریکا میں برسر اقتدار بدعنوان افراد جیسے حکمرانوں کی کبھی بیعت نہیں کرے گی۔ شہید امام خامنہ ای 17 فروری 2026

اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ...

جس نے اپنے جد شہید امام حسین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے، امریکا میں برسر اقتدار فاسد اور بدعنوان لوگوں کی بیعت کی ذلت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

خدا کا سلام ہو اس پر جو دنیا کی سب سے بڑی مجرم قوم کے ہاتھوں شہید ہوا۔

جمعہ 3 جولائی 2026، اب رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو صرف ایک دن بچا ہے۔

#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے

#شہید خامنہ ای

22 جون 2026

مِثلی لا یُبایِعُ مثل یَزید