Jun, 21, 2026
رہبر شہید کے مقتل اور حسینیۂ امام خمینی کے قریب اتوار 6 محرّم کو سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی ایک مجلس منعقد ہوئی جس میں مختلف طبقوں کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
21 جون 2026