(عاشورا) ایک ایسے سورج کی مانند ہے جو کبھی غروب نہیں ہوتا، وہ ہمیشہ سے تھا، آج بھی موجود ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ یہ نور اور ظلمت کی کشمکش، حق و باطل کی جنگ اور عزت و وقار کے مقابلے میں پستی اور فرومائیگی کی ایک زندہ، حقیقی اور واضح تصویر ہے۔
شہید امام خامنہ ای
19 اکتوبر 2016
19 جون 2026