کربلا دشمن کی ہیبت کے سامنے شک میں مبتلا نہ ہونے کی مثال

کربلا ہمارا ابدی آئيڈیل ہے۔ کربلا اس بات کی ایک روشن مثال ہے کہ دشمن کی ظاہری عظمت اور طاقت کے سامنے انسان کو ہرگز شک و تردد میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے۔ یہ ایک آزمودہ آئیڈیل ہے۔

شہید امام خامنہ ای

یکم جولائی 1992

19 جون 2026

کربلا دشمن کی ہیبت کے سامنے شک میں مبتلا نہ ہونے کی مثال