امام حسین، مجاہدت کے راستے کے رہنما

ہمارے لوگوں نے (جدوجہد کی راہ کو) حسین ابن علی علیہ السلام سے سیکھا ہے۔ وہ سمجھ گئے کہ قتل ہو جانا، مغلوب ہو جانے کی دلیل نہیں ہے۔ وہ سمجھ گئے کہ بظاہر طاقتور دشمن کے مقابل پسپائی اختیار کرنا، زبوں حالی اور ذلت کا سبب بنتا ہے۔ دشمن چاہے جتنا طاقتور ہو، اگر مؤمنوں کا دھڑا اور مومنوں کا گروہ اللہ پر توکل کرتے ہوئے اس کے خلاف مجاہدت کرے تو آخرکار شکست دشمن کا مقدر بنتی ہے اور کامیابی مؤمن جماعت کے حصے میں آتی ہے۔

شہید امام خامنہ ای

یکم جولائی 1992

18 جون 2026

امام حسین، مجاہدت کے راستے کے رہنما