محرم امام حسین کا مہینہ ہے، حسینی مہینہ ہے۔ سید الشہداء سلام اللہ علیہ کے وجود میں جلوہ گر و ضوفشاں تمام اقدار کا مہینہ ہے، شہادت کا مہینہ ہے، جہاد کا مہینہ ہے، اخلاص کا مہینہ ہے، وفا کا مہینہ ہے، عفو ودرگزر کا مہینہ ہے، دین خدا کی حفاظت کے اہتمام کا مہینہ ہے، دین مخالف قوتوں کے مقابل ثابت قدمی سے ڈٹ جانے کا مہینہ ہے۔
شہید امام خامنہ ای
21 ستمبر 2017
18 جون 2026